
Zeshan Noor 🇵🇰
@ZeshanNoor007 • 3,838 subscribers
Previous:Researcher & Content Creator At Public News || Reporter Supreme Court || Secretary General International Federation Of Digital Media Journalist
Shorts
Videos

شہباز گِل نے عمران خان کے دو موبائل فون غائب کیے اور ایک جاسوسی والا فون عمران خان کو دیا وہ تب بھی غلط تھے، عمران خان نے شہباز گِل کو اپنے گھر پر بند کردیا تھا اور قید سے پہلے عُہدے سے ہٹا دیا ٹھا، اس کے باوجود اگر وہ واقعی مخلص ہیں تو پاکستان واپس آئیں، میدان میں قیادت کریں، یہ ٹولہ کنفیوژن پھیلانے کے لیے رکھا گیا ہے، کنفیوژن پھیلانے کے بجائے جو ڈالرز عمران خان کے نام پر کمائے جا رہے ہیں اُن میں سے ملٹری کورٹس کے قیدیوں اور اُن کے خاندانوں کی بھی مدد کی جائے، لیکن باہر سے بیٹھ کر ہمیں لیکچر نہ دیں: وزیر اطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان ، شہباز گل پر شدید برہم:
Zeshan Noor 🇵🇰116,862 次观看 • 14 天前

عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال لاہور کے لیے 1988 سے 1994 تک فنڈ ریزنگ کی، 29 دسمبر 1994 کو افتتاح ہوا، مبشر لقمان صاحب جس Nissan Sunny گاڑی کا ذکر فر رہے ہیں، اُسکا فیول ٹینک 50 لیٹر کا ہوتا تھا، اور 1988 سے 1994 تک پاکستان میں فیس لیٹر پیٹرول کی قیمت 11 سے 14 روپے ہوتی تھی، اگر متعلقہ گاڑی کا 50 لیٹر کا ٹینک فُل بھی کروایا جاتا تو بھی فی لیٹر پیٹرول کے حساب سے محض 700 روپے بنتا ہوگا، لیکن مبشر لقمان صاحب کے مطابق عمران خان نے فری کا 3000 روپے کا فیول ڈلوا لیا، یہ ساری کہانی سُن کر مجھے وہ واقعہ یاد آگیا کہ " منجی دیو نا دیو لیکن ترتیب تے سِدھی رکھو "
Zeshan Noor 🇵🇰117,406 次观看 • 18 天前

🚨 خبر یہ ہے کہ "Boss" علی ڈار ہیں، اور معاملہ خاصا پیچیدہ ہے کیونکہ تقسیم خود گھر کے اندر ہے۔ مستقبل میں مریم نواز کا ہدف وزارتِ عظمیٰ ہے، مگر پنجاب حمزہ شہباز کے حوالے کرنا اُن کے لیے قابلِ قبول نہیں، ایک بار حمزہ شہباز وزیرِاعلیٰ اور شہباز شریف وزیرِاعظم بن چکے، اس سے زیادہ حصہ دینے پر آمادگی نہیں، اسی تناظر میں مریم نواز نے علی ڈار کو عملی سیاست میں آگے لانے کا فیصلہ کیا ہے: صحافی عمران شفقت صاحب
Zeshan Noor 🇵🇰118,975 次观看 • 1 个月前

لاہور پولیس کے SHO کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر NCCIA کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے DIG آپریشنز لاہور فیصل کامران اور سابق CPO راولپنڈی خالد ہمدانی سے رابطہ کیا، "مجھے پتا ہے تم یہ سب کس کے کہنے پر کر رہے ہو، ایسے معاملات سے باز رہیں" صحافی عمران شفقت صاحب کے مطابق محسن نقوی کی DIG فیصل کامران کو تنبیہ۔
Zeshan Noor 🇵🇰98,734 次观看 • 1 个月前

جب پیرا فورس کام کرتی ہے تو وہ یہ نہیں سوچتی کہ غریب ہے، بوڑھا ہے یا حافظ ہے: ڈی جی پیرا فورس کی قائمہ کمیٹی میں گفتگو جنابِ عالی، محترم ڈی جی صاحب....!!! وہ جو خوانچہ فروش ہوتے ہیں، وہ فٹ پاتھ، گرین بیلٹ یا سرکاری جگہ پر بزنس نہیں بلکہ دیہاڑی کما رہے ہوتے ہیں، دیہاڑی کمانے کا مطلب ہوتا ہے کہ ایک دن کے لیے بچوں کا کھانا کمانا، البتہ، جہاں تک اصول و ضوابط کی بات ہے، تو حکومتِ وقت کی ذمہ داری ہے کہ جو لوگ ریڑھی بان یا خوانچہ فروش ہیں، اُن کے لیے متبادل روزگار کا بندوبست کرے، جہاں تک پیرا فورس کی کریڈیبلٹی کی بات ہے، تو آپ مارکیٹس میں جائیں، پوچھیں، پتا کریں۔ بدتمیزی، بدتہذیبی اور کرپشن کی جو سیڑھی کسی اور سرکاری ادارے نے ایک دہائی میں طے کی ہے، پیرا فورس دنوں میں طے کر رہی ہے
Zeshan Noor 🇵🇰44,928 次观看 • 26 天前

شاہ زیب خانزادہ صاحب نے عدالت میں دائر درخواست پاکستان کے سب سے بڑے ٹی وی چینل پر پڑھ کر سنائی تھی جو ملک بھر کے متعدد گھروں میں خواتین نے بھی سنی ہوگی، لہذا جو معزز شخصیات آج کے واقعے پر افسردہ ہیں وہ پہلے اس پروگرام کو اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر سنیں،پھر رائے قائم کریں۔ بلاوجہ فلسفی بننے کی ضرورت نہیں۔شکریہ
Zeshan Noor250,102 次观看 • 9 个月前

ڈاکٹرز کمیونٹی کی ماضی قریب میں اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات ہوئی تھی انہی میں سے ایک ڈاکٹر صاحب سے بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے رابطہ کرکے درخواست کی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کہہ کر بشریٰ بی بی کی رہائی میں مدد کی جائے۔وہ کہیں بھی جلسے یا ریلی میں شریک نہیں ہوں گی۔والدہ شدید علیل اور پریشان ہیں: اینکر پرسن منیب فاروق صاحب کا دعویٰ Maryam Riaz Wattoo
Zeshan Noor158,997 次观看 • 8 个月前

شاید مقدمہ درج ہوا نہیں کروایا گیا ہے: عمران شفقت صاحب کا اہم نقطہ شریف خاندان کی پنجاب اور وفاق میں حکومت ہو، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ہوں اور پاکستان نے سفارتی سطح کے اوپر بڑی کامیابیاں سمیٹی ہوں، ایسے وقت میں اُن کے نواسے کے خلاف مقدمہ درج ہو جانا اس کا مطلب ہے کہ یہ مقدمہ درج ہوا نہیں بلکہ کروایا گیا ہے، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم اس لیے ہیں کہ وہ نواز شریف صاحب کے سمدی ہیں، اور وہ نواز شریف صاحب کے سمدی اس لیے ہیں کہ نواز شریف کے بچپن کے دوستوں میں سے ہیں، اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف صاحب کے بھائی ہیں لیکن اُن کے ساتھ اسحاق ڈار کا ہونا نواز شریف کا آدمی ہونا قرار دیا جاتا ہے، اور پھر پنجاب میں علی ڈار مریم نواز کے مشیر ہیں، کچھ لوگ تو کہتے ہیں کہ حمزہ شہباز کا راستہ روکنے کے لیے مریم نواز نے اگلے وزیراعلی پنجاب کے لیے علی ڈار کو ذہن میں رکھا ہوا ہے تاکہ حمزہ شہباز کا راستہ روک سکیں:
Zeshan Noor34,817 次观看 • 1 个月前

2 سیاسی خاندانوں کے لیے نظام انصاف کا دوہرا معیار...!! مارچ 2022 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ایک ٹی وی چینل کا ڈرون آصفہ بھٹو سے ٹکرایا۔ معمولی چوٹیں آئیں مگر معاملہ فوراً سنگین بنا،ڈرون آپریٹر گرفتار،ہائی پروفائل جے آئی ٹی بنی اور بلاول بھٹو نے بھرپور غصے سے پریس کانفرنس کی۔ آج وہی پیپلز پارٹی اقتدار میں ہے۔ گزشتہ 3 سال میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا، بہنوں کو بارہا سڑکوں پر گھسیٹا گیا،گرفتاریاں ہوئیں۔ آج بھی اڈیالہ کے باہر خواتین کا احترام نہ کیا گیا۔ اگر علیمہ، عظمیٰ اور نورین کا بھائی پابندِ سلاسل نہ ہوتا تو شاید وہ بھی بلاول کی طرح غصے سے بھرپور پریس کانفرنس کرتا۔ مگر آج بلاول بھٹو ایک بیانِ مذمت تک دینے سے قاصر ہیں۔ سُرخرو کون؟ فیصلہ تاریخ کرے گی۔
Zeshan Noor117,502 次观看 • 9 个月前

سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں PTI کے امیدوار توفیق آصف تقریباً 450 ووٹوں سے ہارے، بددیانتی دیکھیں کہ چھٹی کے دن بھی لائسنس جاری ہوتے رہے! بلوچستان اور کراچی سمیت تقریباً 450 لائسنس چھٹی کے روز جاری کیے گئے اور توفیق آصف 450 ووٹوں سے ہار گئے: صحافی آصف بشیر چوہدری کا پروگرام ٹاک شاک میں انکشاف Asif Bashir Chaudhry
Zeshan Noor89,413 次观看 • 9 个月前

پنڈی کی جانب سے حکومت پر تنقید ہوئی تو حکومتی جواب یہ تھا کہ وزیر خزانہ اورنگزیب اور وزیر داخلہ محسن نقوی آپ کے لگائے ہوئے ہیں،ہم ذمہ دار نہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ اگر باقی لوگ نہیں پکڑنے تو عمران خان کو بھی چھوڑ دیں، ہمیں اس گرفتاری میں نہ دلچسپی ہے نہ خوشی: صحافی حماد حسن
Zeshan Noor82,066 次观看 • 8 个月前

🚨 اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اور صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری صاحبہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے: صحافی فرخ شہباز وڑائچ کا دعویٰ وزیر اعلیٰ آفس میں اسپیکر کے خلاف ماحول بنایا جارہا ہے، عظمی بخاری اور اُنکے شوہر سمیع اللہ صاحب نے اسپیکر کے متعلق نامناسب ریمارکس دیے، ایک اعلیٰ دفتر کی جانب سے وزراء کو اسپیکر احمد خان کے کام روکنے کی ہدایت کی گئی، اور معاملہ اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو مداخلت کرنا پڑ سکتی ہے:
Zeshan Noor 🇵🇰21,506 次观看 • 1 个月前

بہاولپور...!!! بہاولپور جم خانہ الیکشن میں آج تھپڑ کی متضاد خبریں زیر گردش ہیں 1:سابق صوبائی وزیر سمیع اللّہ چوہدری نے سابق وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ یا اُنکے صاحبزادہ کو تھپڑ رسید کیا 2:طارق بشیر چیمہ کے صاحبزادے ولی داد چیمہ نے سابق ایم این اے و سینیٹر چوہدری سعود مجید کو تھپڑ رسید کیا کس نے کس کو تھپڑ مارا، اصل سوال یہ نہیں۔ اصل المیہ یہ ہے کہ ضلع بہاولپور کی نمایاں سیاسی، سماجی اور کاروباری اشرافیہ ایک الیکشن کے لیے ہاتھا پائی پر اتر آئے جو کہ انتہائی افسوسناک ہے لیکن بدتمیزی و بد تہذیبی کا ٹھپہ پھر بھی عام ورکر کے نام ہی رہے گا
Zeshan Noor63,588 次观看 • 8 个月前

15 نومبر کو سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ نوٹیفکیشن 1،2 دن میں ہو جائے گا۔اب 16 دن گزر گئے ہیں نوٹیفیکیشن اگر نہیں ہوا تو لوگ اس پر قیاس آرائیاں کر رہے ہیں نوٹیفکیشن پر بلاجواز تاخیر پر لاء اور ڈیفینس منسٹر سے جواب طلبی کی بجائے حکومت سوال پوچھنے والوں پر “ایکشن” کا اعلان کر رہی ہے اشکے بھئی اشکے
Zeshan Noor66,250 次观看 • 8 个月前
