
Zeshan Syed
@ZeshanSyed08 • 2,709 subscribers
Foreign & Diplomatic Affairs | Court Reporter @NeoNewsUR | Covering diplomacy, international relations & Pakistan's superior courts.
Shorts
Videos

کفایت شعاری کاڈھونگ دیکھیں:قوم قرضوں میں ڈوبی،مگراسلام آباد ٹریفک پولیس کیلئےچائنیز کمپنیBYDکی 15 SUVsخرید لی گئیں۔ایک گاڑی80 لاکھ کی،یعنی 12کروڑ عوام کےپیسےسےاڑا دیےگئے پھر روناIMF اور دوست ممالک کے سامنے،اصل میں یہ سب اشرافیہ کی عیاشیوں کیلئےہے،اور قیمت ہمیشہ عوام ہی اداکرتی ہے
Zeshan Syed35,702 görüntüleme • 5 ay önce

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی ملاحظہ کریں، وزارتِ خارجہ بریفنگ پر آئے صحافیوں کی گاڑیاں گرین بیلٹ پر پھولوں کے کیاروں کے اوپر رکھ کر بیڑا غرق کر دیا۔ اوپر سے مشتاق نامی اہلکار نے سینیئر صحافی شوکت پراچہ، عامر متین اور دیگر سینئر صحافیوں سے انتہائی بدتمیزی بھی کی
Zeshan Syed39,048 görüntüleme • 9 ay önce
Daha fazla içerik yok.