
Black Day in Pak
@Zinda_Log_B_H • 7,799 subscribers
میرے لہجے کی کڑواہٹ میرے آباؤ اجداد میری ماؤں بہنوں کے کھینچے گئے دوپٹوں کا شاخسانہ ہے
Shorts
Videos

اس درجہ ذلت تو سقوطِ ڈھاکہ میں بھی نہ ہوئی تھی منہ پہ کہہ دیا تم ہمارے دشمن ہو
Black Day in Pak244,007 views • 9 days ago
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اللہ کروٹ کروٹ جہنم نصیب کرے قمر جاوید باجوہ اور اسکے نائب یزید وقت عاصم منیر کو ، یہ ڈیورنڈ لائن پہ لگی وہ باڑ ہے جسے یہ کمینے ہمیں دیوار چین سے تشبیہ دیتے تھے لوگ اسے اکھاڑ کے بیچ چکے ہیں کیونکہ جنکا کام باڑ کی نگرانی کرنی تھی وہ اب پراپرٹی ڈیلرز بن چکے ہیں
Black Day in Pak86,063 views • 1 month ago

بخدمت جناب ایس ایچ او آف بلوچستان صاحب جناب عالی یا تو سرفراز بگٹی صاحب کو گشت پہ بھیج دیں یا پھر آپ جناب بہ نفس نفیس خود میدان میں کود جائیں کہ سرمچار خاران کے دالی مقام پہ ناکے لگا کر انسان تو انسان اڑتے ہوئے پرندوں تک کی تلاشی میں مگن ہیں العارض آپکا خیر خواہ
Black Day in Pak30,679 views • 29 days ago

اب تو ٹی ٹی پی والے بھی وہی کہہ رہے جو پوری قوم کہہ رہی ہے کہ ہمارے تیس چالیس سال کی عمر میں جنرل مشرف ، جنرل راحیل شریف ، جنرل باجوہ ریٹائرڈ ہوئے ہونا تو یہ تھا کہ یہ اسکے بعد ساری زندگی پاکستان میں گزارتے مگر یہ ہم پہ حکومت کر کے یہاں سے رفوچکر ہو جاتے ہیں اسکا مطلب ہم پہ اب بھی غیر ملکی حکومت کر رہا تھا یہ امریکی ٹٹو ہیں کرایے کے خچر ہیں جو اسے پیسہ دیتا ہے وہی اسکے مالک ہوتے ہیں امریکہ کے پالتو ہیں انھی کے ایجنٹ ہیں
Black Day in Pak53,489 views • 2 months ago
2:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وطن کی مائیں دیکھ لے آپکے جگر گوشے جسے بڑے لاڈ سے فوج میں بھرتی کرتے ہیں جنھیں چھاؤنیوں سے بھیڑ بکریوں کی طرح باہر دھکیلا جاتا ہے کہ جاؤ بی ایل اے سے لڑو جب وہ جان بچا کر چھاؤنی پہنچ جاتے ہیں تو چھاؤنیوں میں انکی یہ درگت بنتی ہے کہ تم شہید کیوں نہ ہوئے بھاگ کے کیوں آئے ؟
Black Day in Pak42,868 views • 2 months ago

کوھاٹ واقعے کی اک اور تھیوری بیان کی جا رہی ہے دہشتگردوں نے سب سے پہلے پلان کے مطابق اسلحے کے ڈپو پہ قبضہ کر کے تمام اسلحہ اندر قید شدہ قیدیوں میں بانٹ دیا یہ اک خطرناک صورتحال ہے یاد رہے پچھلے دنوں خزینہ بانڈہ میں ٹی ٹی پی نے ببانگ دہل کہا تھا اب ہم یہاں آ چکے ہیں کوہاٹ میں بھی پارٹی ہوگی
Black Day in Pak24,354 views • 1 month ago