
Black Day in Pak
@Zinda_Log_B_H • 7,799 subscribers
میرے لہجے کی کڑواہٹ میرے آباؤ اجداد میری ماؤں بہنوں کے کھینچے گئے دوپٹوں کا شاخسانہ ہے
Shorts
Videos

اس درجہ ذلت تو سقوطِ ڈھاکہ میں بھی نہ ہوئی تھی منہ پہ کہہ دیا تم ہمارے دشمن ہو
Black Day in Pak244,007 просмотров • 9 дней назад
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

قبولیت اور مقبولیت میں فرق ہوتا ہے سندھی آپکا لحاظ نہیں کریں گے اپنے قدم یہیں تک روک لو
Black Day in Pak24,514 просмотров • 9 дней назад

اللہ کروٹ کروٹ جہنم نصیب کرے قمر جاوید باجوہ اور اسکے نائب یزید وقت عاصم منیر کو ، یہ ڈیورنڈ لائن پہ لگی وہ باڑ ہے جسے یہ کمینے ہمیں دیوار چین سے تشبیہ دیتے تھے لوگ اسے اکھاڑ کے بیچ چکے ہیں کیونکہ جنکا کام باڑ کی نگرانی کرنی تھی وہ اب پراپرٹی ڈیلرز بن چکے ہیں
Black Day in Pak86,063 просмотров • 1 месяц назад

بخدمت جناب ایس ایچ او آف بلوچستان صاحب جناب عالی یا تو سرفراز بگٹی صاحب کو گشت پہ بھیج دیں یا پھر آپ جناب بہ نفس نفیس خود میدان میں کود جائیں کہ سرمچار خاران کے دالی مقام پہ ناکے لگا کر انسان تو انسان اڑتے ہوئے پرندوں تک کی تلاشی میں مگن ہیں العارض آپکا خیر خواہ
Black Day in Pak30,679 просмотров • 29 дней назад

اب تو ٹی ٹی پی والے بھی وہی کہہ رہے جو پوری قوم کہہ رہی ہے کہ ہمارے تیس چالیس سال کی عمر میں جنرل مشرف ، جنرل راحیل شریف ، جنرل باجوہ ریٹائرڈ ہوئے ہونا تو یہ تھا کہ یہ اسکے بعد ساری زندگی پاکستان میں گزارتے مگر یہ ہم پہ حکومت کر کے یہاں سے رفوچکر ہو جاتے ہیں اسکا مطلب ہم پہ اب بھی غیر ملکی حکومت کر رہا تھا یہ امریکی ٹٹو ہیں کرایے کے خچر ہیں جو اسے پیسہ دیتا ہے وہی اسکے مالک ہوتے ہیں امریکہ کے پالتو ہیں انھی کے ایجنٹ ہیں
Black Day in Pak53,489 просмотров • 2 месяцев назад

دیکھ جرنیلا آپکے ارد گرد سارے مرشد کے شیدائی ہیں بس اک چنگاری کی مار ہے صرف اک چنگاری کی مار
Black Day in Pak20,989 просмотров • 23 дней назад

خدارا کوئی تو اس ذہنی مریض کو روک لو ملک کا وجود خطرے میں ہے مگر ہم سلام ٹھوکنے اور مائی لارڈ کھیل رہے ہیں
Black Day in Pak31,602 просмотров • 1 месяц назад
2:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وطن کی مائیں دیکھ لے آپکے جگر گوشے جسے بڑے لاڈ سے فوج میں بھرتی کرتے ہیں جنھیں چھاؤنیوں سے بھیڑ بکریوں کی طرح باہر دھکیلا جاتا ہے کہ جاؤ بی ایل اے سے لڑو جب وہ جان بچا کر چھاؤنی پہنچ جاتے ہیں تو چھاؤنیوں میں انکی یہ درگت بنتی ہے کہ تم شہید کیوں نہ ہوئے بھاگ کے کیوں آئے ؟
Black Day in Pak42,868 просмотров • 2 месяцев назад

کوھاٹ واقعے کی اک اور تھیوری بیان کی جا رہی ہے دہشتگردوں نے سب سے پہلے پلان کے مطابق اسلحے کے ڈپو پہ قبضہ کر کے تمام اسلحہ اندر قید شدہ قیدیوں میں بانٹ دیا یہ اک خطرناک صورتحال ہے یاد رہے پچھلے دنوں خزینہ بانڈہ میں ٹی ٹی پی نے ببانگ دہل کہا تھا اب ہم یہاں آ چکے ہیں کوہاٹ میں بھی پارٹی ہوگی
Black Day in Pak24,354 просмотров • 1 месяц назад