
Black Day in Pak
@Zinda_Log_B_H • 7,799 subscribers
میرے لہجے کی کڑواہٹ میرے آباؤ اجداد میری ماؤں بہنوں کے کھینچے گئے دوپٹوں کا شاخسانہ ہے
Shorts
Videos
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اب تو ٹی ٹی پی والے بھی وہی کہہ رہے جو پوری قوم کہہ رہی ہے کہ ہمارے تیس چالیس سال کی عمر میں جنرل مشرف ، جنرل راحیل شریف ، جنرل باجوہ ریٹائرڈ ہوئے ہونا تو یہ تھا کہ یہ اسکے بعد ساری زندگی پاکستان میں گزارتے مگر یہ ہم پہ حکومت کر کے یہاں سے رفوچکر ہو جاتے ہیں اسکا مطلب ہم پہ اب بھی غیر ملکی حکومت کر رہا تھا یہ امریکی ٹٹو ہیں کرایے کے خچر ہیں جو اسے پیسہ دیتا ہے وہی اسکے مالک ہوتے ہیں امریکہ کے پالتو ہیں انھی کے ایجنٹ ہیں
Black Day in Pak53,489 次观看 • 2 个月前
2:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وطن کی مائیں دیکھ لے آپکے جگر گوشے جسے بڑے لاڈ سے فوج میں بھرتی کرتے ہیں جنھیں چھاؤنیوں سے بھیڑ بکریوں کی طرح باہر دھکیلا جاتا ہے کہ جاؤ بی ایل اے سے لڑو جب وہ جان بچا کر چھاؤنی پہنچ جاتے ہیں تو چھاؤنیوں میں انکی یہ درگت بنتی ہے کہ تم شہید کیوں نہ ہوئے بھاگ کے کیوں آئے ؟
Black Day in Pak42,868 次观看 • 2 个月前

کوھاٹ واقعے کی اک اور تھیوری بیان کی جا رہی ہے دہشتگردوں نے سب سے پہلے پلان کے مطابق اسلحے کے ڈپو پہ قبضہ کر کے تمام اسلحہ اندر قید شدہ قیدیوں میں بانٹ دیا یہ اک خطرناک صورتحال ہے یاد رہے پچھلے دنوں خزینہ بانڈہ میں ٹی ٹی پی نے ببانگ دہل کہا تھا اب ہم یہاں آ چکے ہیں کوہاٹ میں بھی پارٹی ہوگی
Black Day in Pak24,354 次观看 • 1 个月前