
Zubair Khan Niazi
@zubairniazi • 197,745 subscribers
Kaptaan ka Sipahi
Shorts
Videos

نگران چیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو کے پی پولیس نے یزید کے حکم پر گرفتار کر لیا
Zubair Khan Niazi273,746 просмотров • 22 дней назад

کچھ دوست سوال اٹھا رہے ہیں کہ سہیل آفریدی رات کو سی ایم ہاؤس کیوں گئے، نا جاتے تو بچ جاتے۔ ان میں سے کچھ دوست ایسے بھی ہیں جو سہیل آفریدی کی لاہور کی سٹریٹ موومنٹ پر بھی یہی سوال اٹھاتے رہے کہ “گرفتار ہونے لاہور آیا ہے” پھر جب خان صاحب کی بہنوں کو ریسکیو کرنے لاہور کی طرف نکلا، تو رات لاہور گزارنے کا ارادہ کیا، تب بھی سوال اٹھا کے شاید گرفتار ہونے آیا۔ کچھ مخصوس وٹس ایپ گروپوں میں تو کارکنوں کو فیصلہ سنا دیا گیا کہ یہ تو آیا ہی گرفتار ہونے ہے۔ پر ایسا نہ ہوا۔ میں ماضی کے دور کا زکر کروں تو 2014 کا اسلام آباد دھرنا ڈھائی دن بعد جب پہنچا تو عمران خان صاحب اپنے گھر اکیلے سونے چلے گئے، ہماری حکومت نہیں تھی، گرفتار بھی ہو سکتے تھے۔ لیکن گئے۔ اور پھر بہت مرتبہ اکیلے گھر ہی رات گزاری۔ ۹ مئی کے بعد جب زمان پارک سے عمران خان صاب کی سیکیورٹی احمد خان نیازی اور انکی ٹیم چلے گئے، کوئی کیمپ نہیں رہا اور باہر ایک بندہ بشر نہیں بچا، تو بھی خان صاحب نے وہیں رہنے کا فیصلہ کیا اور وہیں سے اکیلے 5 اگست کو گرفتار ہو گئے۔ سہیل آفریدی ہر رات ہی سی ایم ہاؤس جا کر گزارتا تھا، ایسا نہیں تھا کہ وہ بس گرفتاری کی رات اچانک وہاں چلا گیا۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ اگر وہ یہ تحریک نہ چلاتا تو سی ایم ہی ہوتا۔ کور کمیٹی کی مشاورت میں دیگر ساتھیوں نے اسکو بہت مشورہ دیا کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ اگر لانگ مارچ کا اعلان واپس لے لو تو حکومت چلنے دیں گے، کچھ نے یہ بھی کہا کہ لانگ مارچ کا اعلان خان صاحب نے نہیں تم نے کیا تھا، تم اسکو کال آف کر دو ، یہ نہ ہو کہ کے پی کی حکومت سے ہاتھ دھونا پڑ جائیں۔ پر سہیل نے تحریک روکنے سے انکار کر دیا۔ اس نے بہادر شاہ ظفر اور ٹیپو سلطان کی مثال دی، جو مثال خان صاحب دیتے رہے ہیں ہمیں۔ مجھے ان اجلاسوں میں سہیل آفیدی کے اس جرآتمند فیصلے پر رشک آتا رہا۔ میری تمام تحریکیوں سے گزارش ہے کہ ہمیں اس جرأتمندی کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، نہ کہ اسکی نیت پر سوال۔ شکریہ
Zubair Khan Niazi102,532 просмотров • 21 дней назад

اگر مایوس ہونے لگیں تو کپتان کی یہ والا پیغام سنیں ❤️
Zubair Khan Niazi70,392 просмотров • 22 дней назад

غور سے دیکھیں جنرل مشرف کو، باڈی لینگویج بتا رہی ہے کہ امریکی صدر کا نوکر ہے، جب 2003 میں امریکہ سے ڈالر لے کر قبائلی علاقوں پر حملے کا اعلان کیا نتیجے میں پاکستان کی معیشت کو 300 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا، ایک لاکھ سے اوپر پاکستانی شہری شہید ہوئے۔ آج پھر وہی کرنا چاہتے ہیں
Zubair Khan Niazi59,488 просмотров • 24 дней назад

سہیل آفریدی نے جو سٹینڈ لیا بلکل درست لیا۔ سلمان اکرم راجہ کی بات سے پوری قوم کو مکمل اتفاق ہے
Zubair Khan Niazi49,521 просмотров • 22 дней назад

عالم اسلام کے عظیم قائد عمران خان کو 74 ویں سالگرہ مبارک قائد کے جنم دن پر ایک بار پھر حق سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کا عہد کرتا ہوں، پاکستان اور آئین کے تحفظ کا عہد کرتا ہوں، یزیدوں فرعونوں کی بیت سے انکار کا عہد کرتا ہوں، غلامی نہ قبول کرنے کا عہد کرتا ہوں #HappyBirthdayImranKhan
Zubair Khan Niazi53,483 просмотров • 29 дней назад

نورین خان صاحبہ کی پریس کانفرنس کی اتنی تکلیف ہوئی کہ انکی بیٹی اور داماد کو گھر سے اٹھا لیا۔ جنکا سیاست سے دور دور کوئی واسطہ نہیں، حسان نیازی کی بہن اور بہنوئی کی گرفتاری نورین خان کا حوصلہ توڑنے کے لیے کی، جو کبھی نہیں ٹوٹے گا انشااللہ تھوڑی غیرت کا مظاہرہ کرو اور فوری رہا کرو
Zubair Khan Niazi64,374 просмотров • 1 месяц назад

باب خیبر پر بھرپور احتجاج اور نعرہ بازی گورنر راج نا منظور عمران خان کو رہا کرو
Zubair Khan Niazi28,562 просмотров • 21 дней назад
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان کا نظریہ سہیل خان آفریدی بیان کر رہا ہے کپتان کا سپاہی ایسے ہوتے ہیں
Zubair Khan Niazi36,130 просмотров • 1 месяц назад