Zubair Khan Niazi's banner
Zubair Khan Niazi's profile picture

Zubair Khan Niazi

@zubairniazi • 197,745 subscribers

Kaptaan ka Sipahi

Shorts

آپ یہ ڈرامہ بازی ملاحظہ کریں۔ یہ تو آپکی ہے بھی فیورٹ

آپ یہ ڈرامہ بازی ملاحظہ کریں۔ یہ تو آپکی ہے بھی فیورٹ

128,102 次观看

کے پی میں دہشتگردی راج لگا کہ گورنر راج لگا؟

کے پی میں دہشتگردی راج لگا کہ گورنر راج لگا؟

27,585 次观看

آج کی سب سے بہترین ویڈیو یہ ہے جو دنیا کے سامنے رکھنے کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر مخالفین کے کا ن دھواں اور آنتوں میں جلن محسوس ہو گی۔ اے آر وائی پر لعنت پاؤ اور چار تاریخ پر زور لگاؤ

آج کی سب سے بہترین ویڈیو یہ ہے جو دنیا کے سامنے رکھنے کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر مخالفین کے کا ن دھواں اور آنتوں میں جلن محسوس ہو گی۔ اے آر وائی پر لعنت پاؤ اور چار تاریخ پر زور لگاؤ

41,524 次观看

لگاتار پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی زخمی ہو رہے ہیں۔ عدالتیں ستُو پی کے سو رہی ہیں، خیبر باڑہ

لگاتار پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی زخمی ہو رہے ہیں۔ عدالتیں ستُو پی کے سو رہی ہیں، خیبر باڑہ

11,904 次观看

انگریز کی فوج میں بھرتی بریصغیر کے سپاہی اپنے ہی لوگوں کو مارتے تھے، صرف تنخواہ کی لالچ میں۔

انگریز کی فوج میں بھرتی بریصغیر کے سپاہی اپنے ہی لوگوں کو مارتے تھے، صرف تنخواہ کی لالچ میں۔

123,572 次观看

ایسے نام مٹائے جا سکتے تو پانچ سال سے کامیاب نہ ہو چکے ہوتے

ایسے نام مٹائے جا سکتے تو پانچ سال سے کامیاب نہ ہو چکے ہوتے

10,528 次观看

اب اس فیاض چوہے کا کیا کرنا ہے؟

اب اس فیاض چوہے کا کیا کرنا ہے؟

168,926 次观看

اگر کپتان سے ملاقات نہ ہونے دی گئی تو اڈیالہ جیل کی طرف مارچ ہو گا۔ عالیہ حمزہ

اگر کپتان سے ملاقات نہ ہونے دی گئی تو اڈیالہ جیل کی طرف مارچ ہو گا۔ عالیہ حمزہ

145,199 次观看

اس موقع پر Qasim Khan Suri کا بولا گیا ایک ایک جملہ جنرل باجوہ کے سینے میں تیر کی طرح گھس رہا تھا

اس موقع پر Qasim Khan Suri کا بولا گیا ایک ایک جملہ جنرل باجوہ کے سینے میں تیر کی طرح گھس رہا تھا

108,843 次观看

امجد علی شاہ نے ابھی ویڈیو اپلوڈ کی اسلام آباد کی۔ یہ کیا ہے آسمان میں؟

امجد علی شاہ نے ابھی ویڈیو اپلوڈ کی اسلام آباد کی۔ یہ کیا ہے آسمان میں؟

89,227 次观看

میری ولدہ اور دیگر خواتین اندر بیٹھی ہیں۔ ایک پولیس والا سادہ لباس میں پستول لے کر اور تین وردی میں بیٹھے ہیں۔ ایڈووکیٹ شرجیل نیازی، مبین احمد اور سعدیہ ایوب سمیت پانچ لوگ گرفتار کر چکے ہیں۔ لوگوں کو حراساں کر رہے اور شرکا کا موبائیل فون چھین رہے ہیں۔ توہین رسالت اسکو کہتے ہیں

13,390 次观看

Latest from Liberty #یوم_تشکر

Latest from Liberty #یوم_تشکر

70,578 次观看

بابا جی فرماتے ہیں کہ مجھے اگر سزائے موت ہوئی ہو اور کہا جائے کہ نواز شریف کو ووٹ دے دو سزا معاف تو مجھے پھانسی لگادو نواز شریف کو ووٹ پھر بھی نہیں دوں گا۔ جن کے بارے عوام کی ایسی رائے، انکو ہمارے اوپر مسلط کیا ہوا ہے۔

36,188 次观看

الحمدللہ رہائی مبارک ہو میاں عباد فاروق

الحمدللہ رہائی مبارک ہو میاں عباد فاروق

10,064 次观看

افسوس ناک خبر تحریک انصاف سندھ کی خواتین کی بس کا سوابی جلسہ سے واپسی پر پنڈی بھٹیاں کے مقام پر درد ناک ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ ڈرائیور سمیت 9 خواتین زخمی۔ ڈرائیور کی جان خطرے میں۔ اللہ پاک رحم کا معاملہ فرما۔

12,423 次观看

Videos

zubairniazi's profile picture

کچھ دوست سوال اٹھا رہے ہیں کہ سہیل آفریدی رات کو سی ایم ہاؤس کیوں گئے، نا جاتے تو بچ جاتے۔ ان میں سے کچھ دوست ایسے بھی ہیں جو سہیل آفریدی کی لاہور کی سٹریٹ موومنٹ پر بھی یہی سوال اٹھاتے رہے کہ “گرفتار ہونے لاہور آیا ہے” پھر جب خان صاحب کی بہنوں کو ریسکیو کرنے لاہور کی طرف نکلا، تو رات لاہور گزارنے کا ارادہ کیا، تب بھی سوال اٹھا کے شاید گرفتار ہونے آیا۔ کچھ مخصوس وٹس ایپ گروپوں میں تو کارکنوں کو فیصلہ سنا دیا گیا کہ یہ تو آیا ہی گرفتار ہونے ہے۔ پر ایسا نہ ہوا۔ میں ماضی کے دور کا زکر کروں تو 2014 کا اسلام آباد دھرنا ڈھائی دن بعد جب پہنچا تو عمران خان صاحب اپنے گھر اکیلے سونے چلے گئے، ہماری حکومت نہیں تھی، گرفتار بھی ہو سکتے تھے۔ لیکن گئے۔ اور پھر بہت مرتبہ اکیلے گھر ہی رات گزاری۔ ۹ مئی کے بعد جب زمان پارک سے عمران خان صاب کی سیکیورٹی احمد خان نیازی اور انکی ٹیم چلے گئے، کوئی کیمپ نہیں رہا اور باہر ایک بندہ بشر نہیں بچا، تو بھی خان صاحب نے وہیں رہنے کا فیصلہ کیا اور وہیں سے اکیلے 5 اگست کو گرفتار ہو گئے۔ سہیل آفریدی ہر رات ہی سی ایم ہاؤس جا کر گزارتا تھا، ایسا نہیں تھا کہ وہ بس گرفتاری کی رات اچانک وہاں چلا گیا۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ اگر وہ یہ تحریک نہ چلاتا تو سی ایم ہی ہوتا۔ کور کمیٹی کی مشاورت میں دیگر ساتھیوں نے اسکو بہت مشورہ دیا کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ اگر لانگ مارچ کا اعلان واپس لے لو تو حکومت چلنے دیں گے، کچھ نے یہ بھی کہا کہ لانگ مارچ کا اعلان خان صاحب نے نہیں تم نے کیا تھا، تم اسکو کال آف کر دو ، یہ نہ ہو کہ کے پی کی حکومت سے ہاتھ دھونا پڑ جائیں۔ پر سہیل نے تحریک روکنے سے انکار کر دیا۔ اس نے بہادر شاہ ظفر اور ٹیپو سلطان کی مثال دی، جو مثال خان صاحب دیتے رہے ہیں ہمیں۔ مجھے ان اجلاسوں میں سہیل آفیدی کے اس جرآتمند فیصلے پر رشک آتا رہا۔ میری تمام تحریکیوں سے گزارش ہے کہ ہمیں اس جرأتمندی کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، نہ کہ اسکی نیت پر سوال۔ شکریہ

Zubair Khan Niazi

102,532 次观看 • 21 天前