
Zubair Shah Agha
@ZubairShahAgha1 • 18,751 subscribers
#PTM 's Central Committee Member. Central President #PSFAzad Struggling for HR /#CivilRights & victims of #EnforcedDisappearence.Mphil Journalism, RTs≠Endorseme
Shorts
Videos
3:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچے کے ڈاکو ہوں یا پکے کے ڈاکو، پیپلز پارٹی سندھ ہمیشہ ان کی سہولت کار ہی رہی ہے۔ گیارہ سالہ معصوم بچی کی والدہ کی فریاد سنئے ایک پشتون معصوم گیارہ سالہ بچی کا اغوا کرنا، اس کے تاوان میں پندرہ لاکھ روپے وصول کرنا، تاوان دینے والی ماں کے ساتھ بدترین طریقے سے عصمت دری کرنا، بچی کے نازک جسم پر سگریٹ بجانا، اور پھر ماں کے سامنے اس کی بیٹی کو محض آٹھ لاکھ روپے میں کسی اور کے ہاتھ فروخت کر دینا یہ وہ دل دہلا دینے والے جرائم ہیں جن کی مثال دنیا کے کسی اور ملک میں مشکل سے ملے گی۔ مگر ایسی حیوانیت صرف بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز پارٹی کی حکومت میں ہی ممکن ہے۔ ہم پشتون اس ریاست میں بےبس ہے اور صرف رو سکتے ہیں
Zubair Shah Agha23,544 görüntüleme • 1 ay önce

کراچی یونیورسٹی کے ایک سمینار میں چند افراد کو پختون لباس پہنا کر اور ہاتھوں میں ہتھیار دے کر دہشت گرد کے طور پر پیش کیا گیا۔ ریاست کئی دہائیوں سے پختونوں کے پرامن، علم دوست اور ترقی پسند چہرے کو مسخ کر کے حقائق کے برعکس انہیں تشدد پسند ظاہر کرنے پر سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ پختون قوم دہشت گرد نہیں، بلکہ ریاستی دہشت گرد پالیسیوں کا شکار ہے۔ پی ٹی ایم نے نہ صرف ریاست کی پختون دشمنی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، بلکہ یہ بھی ثابت کیا کہ طالبان سمیت دیگر تمام دہشت گرد گروہوں ریاست اور ریاستی مسلح اداروں کا ذریعہ معاش ہیں #KhyberTeraUnderAttack
Zubair Shah Agha52,373 görüntüleme • 11 ay önce

راولپنڈی سراج محسود کی میت کی حوالگی اور بے گناہ قید خواتین کی رہائی کے مطالبے پر جاری دھرنے میں اسلام آباد پولیس کی بدنظمی پیدا کرنے کی مذموم کوشش اور دھرنے کے شرکا کو دھمکیاں دینا نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ عوامی احتجاج کے بنیادی حق پر بھی ایک سنگین حملہ ہے #StopDiscriminatingPashtuns
Zubair Shah Agha10,210 görüntüleme • 1 ay önce

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر پنجاب پولیس کا پنجاب یونیورسٹی میں پشتون طلبہ پر حملہ اور تشدد اس بات کو واضح کرتا ہے کہ پنجاب کے حکمرانوں کو پشتونخوا کی سرزمین اور اس کی معدنیات سے محبت ہے، لیکن وہ پشتون نوجوانوں کو تعلیمی اداروں میں برداشت نہیں کر سکتے۔
Zubair Shah Agha16,187 görüntüleme • 9 ay önce

پشتون تحفظ مومومنٹ اور وائس فور بلوچ میسنگ پرسنزز کے زیر اہتمام 10 جون کو بلوچ میسنگ پرسنزز کے حوالے سے سیمنار منقید ہوگا۔ سیمنار میں پی ٹی ایم قائد منظور پشتون اور علی وزیر شرکت کرئنگے تمام باشعور طبقات سے شرکت کی اپیل وقت 12 بجے مقام کوئٹہ پریس کلب #PTM #VBMP
Zubair Shah Agha36,149 görüntüleme • 3 yıl önce

ریاستی مسلح اداروں کا پشتون قومی جرگہ کے مقام پر بھاری سرکاری مشنری کے ساتھ حملہ جرگہ کے پینڈال کو اکاڑ لیا مشنری کے ذریعے جرگہ کے تمام راستوں پر کھدائی جرگہ کے مقام پر کھدائی شروع کی انسو گیس فائرنگ ریاستی دہشت گردی مردہ باد #StateDeclaresWarOnPashtuns
Zubair Shah Agha22,607 görüntüleme • 1 yıl önce

بلوچستان میں پی وائی سی کی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر دوستوں کو اور خیبر پختونخوا میں پی ٹی ایم کے دوستوں کو صرف اس لیے پابندِ سلاسل اور جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے کہ وہ اپنی رائے کا آزادانہ اظہار کرتے ہیں۔ بی وائی سی رہنما سمی دین بلوچ #WhereIsPTMDelegation
Zubair Shah Agha10,518 görüntüleme • 7 ay önce

18 اگست کو اسلام اباد میں سپریم کورٹ کے سامنے پی ٹی ایم کے جلسے میں شرکت یقینی بنائی۔ امن کامطالبعہ کرے , جبری گمشدگیوں کے خاتمے کا مطالبہ کرے, ڈالری جنگوں اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف ہمیں ملکر آواز بلند کرنا ہو گی #PTMIslamabadJalsa #EndEnforcedDisappearances
Zubair Shah Agha31,643 görüntüleme • 2 yıl önce

غنی بلوچ ایک اسکالر ہیں۔ ہم گواہی دے سکتے ہیں کہ غنی بلوچ نے آج تک ایک چیونٹی تک کو نقصان نہیں پہنچایا ہو گاغنی بلوچ کو تعلیم یافتہ بلوچ نوجوان ہونے کی پاداش میں خضدار سے کراچی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا کئی مہینے گزارنے کے باوجود کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ #ReleaseGhaniBaloch
Zubair Shah Agha13,014 görüntüleme • 10 ay önce

صغیر بلوچ اور اقرار بلوچ کو رواں سال 11 جون کو اورماڑہ میں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا اور آج تک نہ کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے، تاحال لاپتہ ہیں۔ باشعور طبقات سے ماورائے عدالت، ماورائے قانون اور ماورائے آئین کے خلاف لواحقین کے احتجاج میں شرکت کریں۔ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 16 ستمبر 2025۔ ٹائمنگ: شام 4 بجے۔ پی ٹی ایم مرکزی کور کمیٹی ممبر زبیر شاہ آغا #ReleaseBalochMissingPersons
Zubair Shah Agha12,431 görüntüleme • 9 ay önce