
Zαყαɳ Iƙ
@Zyyan_Ali • 104,628 subscribers
🇵🇰
Shorts
Videos

آپ تو ایکسٹینشن کیلئے منتیں کررہے ہیں مرضی کے بنچ بنا رہے ہیں مرضی کی ججز کمیٹی بھی بنا لی اگر ایسا شخص اگلے تین سال کیلئے آئینی عدالت کا چیف جسٹس بنا دیا جاتا ہے تو وہ اپنا بیڑہ غرق تو کرے گا ہی اس نظام انصاف کا بھی بیڑہ غرق کرے گا اور ملک کا بھی بیڑہ غرق کرے گا مطیع اللہ جان
Zαყαɳ Iƙ110,126 次观看 • 1 年前

نوجوان دو سال سے انتظار کررہا تھا اپنا ووٹ ڈال کر بتانا چاہتا تھا وہ تبدیلی چاہتا ہے لیکن جب نوجوان نے اپنا ووٹ ڈالا آگے سے آپ نے اسکا ووٹ ہی چوری کردیا آپ یہ کیا کررہے ہیں میں بس اتنا کہوں گی کل تک آپ پھر شکایت نہ کیجئے گا ماریہ میمن نے صحیح معنوں میں سسٹم کو ایکپسوز کردیا🔥
Zαყαɳ Iƙ118,881 次观看 • 2 年前