#جیل_بھرو_تحریک

عمران خان نے #جیل_بھرو_تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، قوم تیار ہو جائے !!
PTI394,884 views • 3 years ago

ہمارے وطن کی سالمیت خطرے میں ہے پاکستان 71 کے بعد بدترین دور سے گزر رہا ہے اس وقت قائد اعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کا گلا گھونٹا جا رہا ہے ہمارےاسلاف نے پاکستان بنایا تھا اس پاکستان کو مارا جا رہا ہے،MWM کی طرف سے میں خود کل راولپنڈی میں گرفتاری پیش کروں گا #جیل_بھرو_تحریک
Senator Allama Raja Nasir153,380 views • 3 years ago
No more content to load
