#جیل_بھرو_تحریک

ہمارے وطن کی سالمیت خطرے میں ہے پاکستان 71 کے بعد بدترین دور سے گزر رہا ہے اس وقت قائد اعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کا گلا گھونٹا جا رہا ہے ہمارےاسلاف نے پاکستان بنایا تھا اس پاکستان کو مارا جا رہا ہے،MWM کی طرف سے میں خود کل راولپنڈی میں گرفتاری پیش کروں گا #جیل_بھرو_تحریک
Senator Allama Raja Nasir153,380 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载

