#عوامی_سوال

ہر ظلم، ہر جبر کا سوال تو ہوگا۔ ہر ناانصافی کا حساب تو ہوگا۔ #عوامی_سوال #ReleaseImranKhan
PTI13,647 görüntüleme • 1 ay önce

"افق کا چہرہ لہو سے تر ہے، زمین جنازہ بنی ہوئی ہے۔" 79 برس گزر گئے، مگر سوال آج بھی وہی ہیں۔ مسلط قابض قوتوں کا راج، سسکتی ہوئی عوام، انصاف کا مسلسل قتل، غلام تخت پر قابض اور شاہ قید میں ہے۔ آخر یہ ظلم کب تک؟ آخر یہ خاموشی کب تک؟ #عوامی_سوال #خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
PTI13,387 görüntüleme • 1 ay önce
Daha fazla içerik yok.