#محرم_1445
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

الان من بين الحرمين الشريفين #وفاء_للحسين #محرم_1445
العتبة الحسينية المقدسة140,936 views • 3 years ago

پاکستان بھر اور بالخصوص پنجاب میں #محرم_1445 کے مجالس اور جلوس ہائے عزاداری روکنے کیلئے پولیس سرگرم ہے، ناجائز ایف آئی آرز کرائی جارہی ہیں، ہم اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں اور پنجاب حکومت اور وزیراعلی محسن نقوی کو بتانا چاہتے ہیں کہ ایسے ہتھکنڈوں سے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا سلسلہ نہیں روکا جاسکتا،امام عالی مقام کے پیروکار ڈرنے والے اور دبنے والے نہیں ہوتے،ہمیں امام حسین علیہ السلام نے یہی سکھایا ہے کہ کبھی کسی ظالم سے نہیں ڈرنا،سر کٹ جائے کٹ جائے جھکانا نہیں۔ Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif
Senator Allama Raja Nasir139,532 views • 3 years ago
No more content to load



