#مولانا_ڈٹ_گئے

اب فیصلہ ہوجاناچاہیے کہ سپریم کون ہے پارلیمان ہی آئین اور سپریم کورٹ کی خالق ہے، مقننہ کی حیثیت والی پارلیمنٹ کیساتھ کھلواڑہورہاہے، پارلیمنٹ کی قانون سازی کو تسلیم نہ کرکےایسی تیسی کیجارہی، آئین شکن صدر عارف علوی بھی مسخرہ پن کررہاہے۔ #مولانا_ڈٹ_گئے Maulana Fazl-ur-Rehman
Hafiz Hamdullah18,792 次观看 • 3 年前

جس بینچ پر پارلیمنٹ نے عدم اعتماد ظاہر کردیا اس کے سامنے کیوں پیش ہوں ؟ اس کے علاوہ 4 ججوں کا فیصلہ بھی ہے، ججز اپنے گریبان میں جھانکیں. کونسے آئین میں لکھا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے 90 دن کی تاریخ بدل دی جائے گی، اور فیصلے میں کہتے ہیں کہ تاریخ تبدیل نہیں ہوگی۔ #مولانا_ڈٹ_گئے
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰16,134 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载

