#تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے

پارٹی ووٹ بنک سے مضبوط ہوتی ہے۔ جب بھی الیکشن ہوں گے، جیت تحریک انصاف کی ہوگی۔ #تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
PTI224,622 Aufrufe • vor 3 Jahren

آپ جو مرضی کر لیں، آپ پی ٹی آئی کو الیکشنز جیتنے سے نہیں روک سکتے !! #تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
PTI214,711 Aufrufe • vor 3 Jahren

ظلم کی رات طویل تو ہو سکتی ہے مگر آزادی کا سورج طلوع ہو کر رہتا ہے۔ #تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
PTI166,745 Aufrufe • vor 3 Jahren

حقیقی آزادی حاصل کرنے کے لیے پوری قوم کو متحد ہو کر جدوجہد کرنی ہوگی !! #تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
PTI78,891 Aufrufe • vor 3 Jahren

سادہ کپڑوں میں ملبوس اشخاص آر او آفس میں گھوم رہے ہیں نتائج کو مربوط انداز میں بدلا جا رہا ہے ڈھٹائی سے دھاندلی جاری ہے ، فارم پینتالیس کے مطابق تحریک انصاف جیت چکی لیکن نتائج کو دوسرے نمبر پر آنے والے کے حق میں بدلا جا رہا صرف عمران خان کے بغض میں ۔ #تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
PTI Hazara49,478 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar

