#دین

پیارے پاکستانیوں!!! #دین آج میں خود سے کچھ نہیں لکھوں گی صرف چار منٹ اور گیارہ سیکنڈ نکال کر ان محترم عالم دین کی گفتگو سنیئے شاید آپ کو میری کہی ہوئی باتوں کی سمجھ آ جائے۔ محترم کو شاید دوکان دار مُلاؤں نے ہی شہید کروا دیا کہ ان کو اپنی دوکانیں بند ہو جانے کا خطرہ تھا ان سے۔ یہ ہوتے ہیں عالمِ دین جزاک اللہ خیرا کثیرا 😍
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂60,435 次观看 • 7 个月前
没有更多内容可加载
