#لشکر_نہیں_خود_لڑو
5:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں نے تھانے میں دو بار درخواست بھی دی ہے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، مجبوراً مجھے یہ ویڈیو اپلوڈ کرنا پڑ رہی ہے، بیغیرت لوگوں تم لوگ کسی کی عزت بھی نہیں بچا سکتے۔ Govt. of Balochistan Chief Secretary Balochistan Chief Minister's Office Balochistan Balochistan Levies Force HQ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #لشکر_نہیں_خود_لڑو #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار #Balochistan #Taftan #Quetta #معافی_مائی_فٹ #Sarfarazbugti
تحسین برنزئی289,071 views • 1 month ago
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چھبتا ہوا سوال ۔ جلالی انداز 🔥 میں جواب نہیں نہیں کسی کا باپ بھی مجھے طلب نہیں کرسکتا، بھاڑ میں جائے ان کی دھونس دھمکیاں اور نوٹسز میں ان کی ریفرنسز کی دھجیاں بکھیر دوں گا میں وہ آدمی نہیں کہ ان کے سامنے جھکوں گا #لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
Furqan Ullah MwT39,023 views • 1 month ago

ریاست طاقت کے زور پہ مولانا کو زیر نہیں کر سکتی جے یو آئی کو پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی کی طرح نا لیا جاۓ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو گرفتار کرنا اتنا آسان نہیں معروف صحافی مطیع اللہ جان کا تجزیہ Matiullah Jan #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #لشکر_نہیں_خود_لڑو #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰26,998 views • 1 month ago






