#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے

26 نومبر کو فوجی سنائپرز نے سیدھی گولیاں ماریں اور چن چن کر لوگوں کو شہید کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر جتنا مرضی جھوٹ بولیں، ہم یہ دل دہلا دینے والے "ناقابل تردید شواہد" دکھاتے رہیں گے جو وہ خود ابھی تک نہ 9 مئی کے اور نہ 26 نومبر کے پیش کر سکے! #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
PTI176,015 görüntüleme • 1 yıl önce

ہمیں یہ زعم تھا جن پر محافظ وہ ہمارے ہیں انہی اپنوں نے چن چن کر ہمارے لوگ مارے ہیں #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
PTI126,030 görüntüleme • 1 yıl önce

