#11thhour

ہم کل سے پورے ملک کے تمام پیٹرول اسٹیشنز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر رہے ہیں۔ اس نئے پرائس فارمولہ کے تحت کام ہو ہی نہیں سکتا۔ دو مہینے بعد بھی ہم نے کاروبار بند ہی کرنا نقصان کر کے تو اس سے اچھا ہے ابھی بند کردیں ہمایوں خان چیرمین آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن #11thHour
Waseem Badami121,271 просмотров • 28 дней назад

عشق عمران میں مرنے کا وقت آگیا ہے۔ پانچ اگست کو سہیل آفریدی ایک فیصلہ کن اعلان کریں گے جس کے بعد سڑک گرم ہوگی تحریک شروع ہوگی اور یہ تحریک خان صاحب کئ رہائ تک جاری رہے گی ہوسکتا ہے پانچ اگست کو یہ اعلان ہوجائے کے ابھی یہیں سے آگے چل پڑو وزیر اطلاعات کے پی شفیع جان #11thHour
Waseem Badami72,596 просмотров • 20 дней назад

Richard Grenell shares a close personal, business, and familial connection with the Goldsmith family. Pakistan is a sovereign nation. We are not obligated to release a prisoner simply at someone else's request. Hanif Abbasi MNA , pml N Hanif Abbasi Richard Grenell #11thHour
Waseem Badami1,626,372 просмотров • 1 год назад
