#92newshdplus

صدر آصف علی زرداری کی بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری صدر مملکت نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی صدر مملکت نے امامِ موسیٰ الکاظمؑ اور امامِ محمد التقیٰ الجوادؑ کے روضوں پر بھی حاضری دی #92newshdplus #zardari #latest #Whattowatch #92news #92newshd
92 News HD Plus70,390 次观看 • 6 个月前