#asimlaw
2:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دہشتگردوں کو لائیں آپ اور عوام بندوقیں اٹھا کر ان کا مقابلہ کریں؟ اور یہ مقابلہ آنے والوں سے ہوگا یا بسانے والوں سے؟ #AsimLaw
PTI62,343 просмотров • 28 дней назад

پاکستان میں #AsimLaw کے شرمناک مناظر۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کے قافلے کو اسلام آباد میں 26 نمبر چوک کے مقام پر روک دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء اور اراکینِ پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پرامن احتجاج کے لیے جا رہے تھے۔ احتجاج کا مقصد ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور مشیرِ خزانہ کی ملاقات کو یقینی بنانا تھا تاکہ آئندہ بجٹ اور صوبے سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی جا سکے۔
PTI78,018 просмотров • 2 месяцев назад

گلگت بلتستان میں کپتان کی جیت کا خوف: جنید اکبر کی گرفتاری کے مناظر #AsimLaw
PTI71,248 просмотров • 3 месяцев назад

ڈرپوک اور کمینے دشمن کی مثال قائم کر دی اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی عبرت ناک انجام سے گزارے کہ آپ کی سات نسلیں یاد رکھے آمین 🤲🏻 #AsimLaw
saeeda61,010 просмотров • 3 месяцев назад
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چوروں کا تحفظ اور عوام کے حقیقی نمائندوں پر تشدد! چھبیس نمبر میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرین اور کارکنان پر پولیس کی شدید تشدید. #AsimLaw
PTI39,909 просмотров • 2 месяцев назад

اس حکومت کا طرہ امتیاز ہے کہ اس نے عورتوں کو بھی نہیں چھوڑا ہے! #AsimLaw
PTI23,724 просмотров • 1 месяц назад

”ہائبرڈ سسٹم میں آپ کو بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا، بجٹ سیشن میں موقع ملا تو حوالدار اتنے بےبس ہے کہ ان کے ناک کے نیچے اسمبلی کی لائیو اسٹریمنگ بند کردی گئی۔۔ضیاء اور مشرف کے دور میں بھی اتنا بےبس اور مغصوب پارلیمنٹ نہیں دیکھا گیا۔“Maulana Nasim Ali Shah #AsimLaw
PTI28,383 просмотров • 2 месяцев назад