#asimlaw
2:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دہشتگردوں کو لائیں آپ اور عوام بندوقیں اٹھا کر ان کا مقابلہ کریں؟ اور یہ مقابلہ آنے والوں سے ہوگا یا بسانے والوں سے؟ #AsimLaw
PTI62,343 görüntüleme • 28 gün önce

پاکستان میں #AsimLaw کے شرمناک مناظر۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کے قافلے کو اسلام آباد میں 26 نمبر چوک کے مقام پر روک دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء اور اراکینِ پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پرامن احتجاج کے لیے جا رہے تھے۔ احتجاج کا مقصد ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور مشیرِ خزانہ کی ملاقات کو یقینی بنانا تھا تاکہ آئندہ بجٹ اور صوبے سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی جا سکے۔
PTI78,018 görüntüleme • 2 ay önce

گلگت بلتستان میں کپتان کی جیت کا خوف: جنید اکبر کی گرفتاری کے مناظر #AsimLaw
PTI71,248 görüntüleme • 3 ay önce
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس حکومت کا طرہ امتیاز ہے کہ اس نے عورتوں کو بھی نہیں چھوڑا ہے! #AsimLaw
PTI23,724 görüntüleme • 1 ay önce
