#asimlaw
2:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان میں #AsimLaw کے شرمناک مناظر۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کے قافلے کو اسلام آباد میں 26 نمبر چوک کے مقام پر روک دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء اور اراکینِ پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پرامن احتجاج کے لیے جا رہے تھے۔ احتجاج کا مقصد ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور مشیرِ خزانہ کی ملاقات کو یقینی بنانا تھا تاکہ آئندہ بجٹ اور صوبے سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی جا سکے۔
PTI78,018 次观看 • 2 个月前
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
