#balochistanprotestoneid

! بلوچستان کی عید #BalochistanProtestOnEid #ThisEidAskForRelease
Mahrang Baloch30,887 views • 2 years ago

سب بچے عید کے دن اپنے ابو کے ساتھ گھومنے کیلئے جاتے ہے، اور میری عید میری والد کے انتظار میں گزار جاتی ہے ۔ اپنے لاپتہ بیٹے کی عید کے کپڑے ، جوتے اور اپنی نو سالہ نواسی کے ہمراہ جہانزیب کے والدہ کی ہر عید پریس کلب میں گزرتی ہے ۔ #BalochistanProtestOnEid #StopBalochGenocide
Mahrang Baloch21,189 views • 2 years ago
No more content to load