#eclipsesolar

امریکا پیر کو اندھیرے میں ڈوب جائے گا۔ مکمل سورج گرہن ہونے والا ہے۔ سورج گرہن پاکستان اور ایشیا کے دیگر ممالک میں دکھائی نہیں دے گا۔ سورج گرہن جنوبی بحرالکاہل کے خطے میں نظرآئے گا۔ اس کا آغاز میکسیکو کے ساحلی علاقے سے ہوگا۔ اور پورے شمالی امریکا پر چھا جائے گا #EclipseSolar
ترکیہ اردو32,662 次观看 • 2 年前
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.









