#getwellsoondg

پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے مشورہ دیا تھا کہ تھوڑے سے کپڑے پہن کر آئیے گا۔ یہ پریس کانفرنس ایک ۱۹ ویں گریڈ کے افسر کی کم اور محلے کے کسی اوباش نوجوان کی تھڑے پر بیٹھی لفاظی جھاڑنا زیادہ لگ رہی تھی۔ چند مفید مشورے اور گزارشات۔ #GetWellSoonDG #NationLovesImranKhan
Ali Malik148,249 views • 7 months ago

A perfect example of a "Comical Obsession" All we can say is #GetWellSoonDG
PTI125,171 views • 7 months ago
1:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چھوٹی سی تنخواہ پر اپنا ضمیر بیچ رہے ہیں، اتنی سی اوقات ہے آپ کی۔۔۔ #GetWellSoonDG
PTI86,998 views • 7 months ago

پچھلے پچھتر سال سے چھپ کر کھیلنے والے آج مجبور ہو کر سامنے آ چکے ہیں—اور ان کی کمزوری سب پر عیاں ہے۔ یقین کریں، اگر عمران خان ڈی جے بابو کی پریس کانفرنس دیکھ لے تو ہنس کر کہے گا: “میں انہیں پردوں کے پیچھے سے کھینچ کر سامنے لے آیا ہوں۔” #GetWellSoonDG #PakistanLovesImranKhan
Haider Ali65,113 views • 7 months ago