#hernameismaryamnawaz

ترجیحات کا فرق جان کر جیو؛ ایک وہ تھا جو کہتا تھا میں آلو پیاز ٹماٹر کے ریٹ پتہ کرنے کیلئے اقتدار میں نہیں آیا۔ جبکہ دوسری جانب یہ عوامی وزیراعلیٰ ہے جو واقعی آلو پیاز ٹماٹر اور سبزیوں کے ریٹ چیک کرتی پھر رہی ہیں تاکہ عوام کی زندگیوں میں آسانیاں آسکیں۔ #HerNameIsMaryamNawaz
Raza29,916 Aufrufe • vor 6 Monaten

بینظیر بھٹو کا اپنا مقام ہے میرے لیے انکی بڑی عزت و احترام ہے، میں مریم نواز ہوں اور یہی میری پہچان ہے۔ میری پہچان پاکستان ہے، اللہ تعالیٰ اگر مجھے اپنے ملک کی نمائندگی کا بیرون ملک موقع دیتا ہے تو یہ میرے لیے بڑی عزت کی بات ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز #HerNameIsMaryamNawaz
Raza31,077 Aufrufe • vor 9 Monaten

جب میں وزیراعلیٰ بنی تو شہباز شریف نے کہا کہ مجھے بڑی فکر تھی کہ پنجاب بہت بڑا صوبہ ہے مریم کیسے اسے سنبھالے گی، لیکن آج جب ملتے ہیں تو بہت شاباش دیتے ہیں۔ میں ان سے کہتی ہوں میں نے یہ آپ سے اور نواز شریف سے سیکھا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز #HerNameIsMaryamNawaz
Raza Butt17,863 Aufrufe • vor 11 Monaten

میرے والد جب وزیراعظم تھے تو میرے داد انکوکہا کرتے تھے روٹی کی قیمت بڑھنے نہیں دینی۔ آج میرے والد نواز شریف مجھے روزانہ ہدایت کرتے ہیں کہ روٹی اور آٹے کی قیمت بڑھنے نہیں دینی تاکہ غریب کو دو وقت کی روٹی باآسانی میسر آسکے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز #HerNameIsMaryamNawaz
Raza Butt16,712 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar