#itp

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)سید ذیشان حیدر کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے وائلیٹرز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔ لین وائلیشن کی خلاف ورزی کرنے والوں کی ڈرون کے ذریعے نشاندہی کرکے کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
Islamabad Police81,282 次观看 • 1 年前

#AbusiveContent #Islamabad: 1/11/25 A car driver (Civic LOY-672) who was stopped by #ITP for creating nuisance in the area of I-8 Markaz fought with the officer. As per eyewitnesses he seemed intoxicated. Hamzah Humayun Islamabad Police please look into this. #ChampAlertsOnTheGo #CAOTG
Shaheryar Hassan53,705 次观看 • 11 个月前

اسلام آباد میں کالے شیشوں والی گاڑیوں اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت ایکشن۔ ضلع بھر میں ٹریفک پولیس کے 18 چیک پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں، خلاف ورزی کرنے والے قانونی کارروائی کے لئے تیار رہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر حمزہ ہمایوں #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #ITP
Islamabad Police45,524 次观看 • 10 个月前

گزشتہ رات اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران پر حملہ کرنے اور قانون کو ہاتھ میں لینے والے ملزم کو فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی او کیپٹن ر حمزہ ہمایوں کا شہریوں کے لیے اہم پیغام "قانون سب کے لیے برابر ہے" #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #IslamabadPolice
Islamabad Police29,343 次观看 • 11 个月前