#lahorerain

لاہور میں مصنوعی بارش کا پہلا تجربہ کیا گیا ہے۔ ہفتے کو شہر کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش ہوئی۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ اسموگ سے نمٹنے کے لیے پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کی گئی ہے اور اس پورے عمل میں متحدہ عرب امارات کی حکومت نے تعاون کیا ہے۔ #VOAUrdu #LahoreRain
VOA Urdu40,717 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.
