#madina

پاکستانی شہری عبدالغفار بادل خان، جو مدینے میں 55 سال گزار چکے ہیں تین سال بعد پاکستان سے واپس مدینہ پہنچے ہیں۔ عبدالغفار کہتے ہیں کہ ان کی واحد خواہش یہ ہے کہ وہ اپنی زندگی کا باقی حصہ اس شہر میں گزاریں جسے وہ اپنا گھر سمجھتے ہیں۔ #Pakistan #SaudiArabia #Madina #Airport
Independent Urdu62,230 次观看 • 7 个月前










