#missingperson
1:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کیچ سے دو طلبہ سالم بلوچ اور اکرم بلوچ کی مبینہ جبری گمشدگی کے معاملے پر انسانی حقوق کی تنظٰیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ گرفتاری کن حالات میں ہوئی اور سرگرم کارکن کیا کہہ رہے ہیں، دیکھیے اس وڈیو میں #Baloch #balochstudents #MissingPerson
VOA Urdu80,133 views • 3 years ago
No more content to load






