#nadeemmaliklive

گورننس کے حوالے سے شہباز شریف کی وزرا پر سختی ہے، وزیراعظم کی سختی کے باعث ڈاکٹر مختار بھرت کا وزن 6 کلو کم ہوگیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری وفاقی وزیر پارلیمانی امور مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰24,226 görüntüleme • 25 gün önce

پنجاب میں آج بھی 1 کروڑ 10 لاکھ بچے کالج اسکول سے باہر ہیں، مریم نواز اگر پنجاب کی میئر بنی ہوئیں ہیں تو نہ کافی نہیں ہے، یہ جہاز خریدنا ایک مائنڈ سیٹ ریفلیکٹ کرتا ہے کہ حکمران اور عوام لوگوں میں فرق ہے، مفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
Nadeem Malik 🇵🇰59,045 görüntüleme • 6 ay önce

7 نواز شریف نے پی ٹی آئی کو کے پی میں حکومت بنانے کا موقع دیا، پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا میں حکومت بن رہی تھی تو فضل الرحمان نے زور لگایا تھا نہ بنے، تحریک انصاف والے مسلسل گالیاں دے رہے ہیں، سینیٹر رانا ثنا اللہ ، مشیر وزیراعظم سیاسی امور #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
Nadeem Malik 🇵🇰58,715 görüntüleme • 8 ay önce