#nomorecanalsonindus

ریاستی دھشتگردی نامنظور ہماری زمین کراچی میں جس طرح سمع بلوچ ارو ان کے ساتھ جن کو گرفتار کیا گیا ہے ہم ان کی مذمت کرتے ہیں۔ پ پ کو سندھ میں پنڈی کی ڈیوٹی دینے پر ہم نہ بھولینگے نہ بھولنے دینگے۔ #releasemahrangbaloch #NoMoreCanalsOnIndus #ReleaseMahrangBaloch Bilawal Bhutto Zardari
SorathSindhu73,081 Aufrufe • vor 1 Jahr

یورینیم - نہیں چاہئے، اپنی بنڈ میں ڈال، اور بڑے پاد آئیں گے۔ نمک - ہمارے پاس اپنی نمک کی کانیں ہیں، سمندر ہے جہاں سے نمک ملتا ہے۔ کوئلا - ارے بڑی حماقت ہے، ہمارہ کوئلا پنجاب جاتا ہے، پنجاب کا کوئلا سندھ آتا ہے؟ Khawaja Saad Rafique #NoMoreCanalsOnIndus #SindhRejectsCorporateFarming
Yaseen Rind51,675 Aufrufe • vor 1 Jahr

سھڻي مھراڻ واسين کي......... نيراڻو سلام I love❤️My Sindh #NoMoreCanalsOnIndus
Dr Javeria 🫶❤️🩺19,515 Aufrufe • vor 1 Jahr

"میں آئی جی سندھ سے کہتا ہوں کہ دو دن تک کوئی بھی پولیس ہماری عدالتوں میں نہ بھیجیں، کل رات جو آپ نے دہشتگردی کی ہے ہم میں اتنی برداشت نہیں ہے کہ اس دہشتگردی کو برداشت کریں." شفقت رحیم، وائس چیئرمین سندھ بار کائونسل #NoMoreCanalsOnIndus #SindhRejectsCorporateFarming
Yaseen Rind11,685 Aufrufe • vor 1 Jahr






