#nomorecanalsonindus

ریاستی دھشتگردی نامنظور ہماری زمین کراچی میں جس طرح سمع بلوچ ارو ان کے ساتھ جن کو گرفتار کیا گیا ہے ہم ان کی مذمت کرتے ہیں۔ پ پ کو سندھ میں پنڈی کی ڈیوٹی دینے پر ہم نہ بھولینگے نہ بھولنے دینگے۔ #releasemahrangbaloch #NoMoreCanalsOnIndus #ReleaseMahrangBaloch Bilawal Bhutto Zardari
SorathSindhu73,309 views • 1 year ago

"میں آئی جی سندھ سے کہتا ہوں کہ دو دن تک کوئی بھی پولیس ہماری عدالتوں میں نہ بھیجیں، کل رات جو آپ نے دہشتگردی کی ہے ہم میں اتنی برداشت نہیں ہے کہ اس دہشتگردی کو برداشت کریں." شفقت رحیم، وائس چیئرمین سندھ بار کائونسل #NoMoreCanalsOnIndus #SindhRejectsCorporateFarming
Yaseen Rind11,685 views • 1 year ago


