#pakvban

ناہید رانا نے غصے میں گیند محمد رضوان کی طرف پھینکی۔ لیکن محمد رضوان نے غصے کا جواب غصے سے نہیں، بلکہ گلے لگا کر دیا۔ یہی اصل اسپورٹس مین اسپرٹ اور بڑے کھلاڑی کی نشانی ہوتی ہے۔ میدان میں جذبات ہوتے ہیں، مگر احترام سب سے اوپر ہوتا ہے۔ #pakvban #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰133,235 views • 1 month ago

Please behave, Shoriful Islam this is too much😡 #pakvban #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰109,969 views • 1 month ago

🚨 باسط علی کی کمنٹیٹر سکندر بخت پر سخت تنقید! رضوان کا حسن علی کو پہلی بال پر سنگل دینا غلط نہیں تھا دونوں پروفیشنل کرکٹرز ہیں، کچھ لوگ جنہوں نے کبھی بیٹ نہیں پکڑا اور صرف اچھی انگلش کی وجہ سے اس فیلڈ میں میں آ گئے انہیں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے #PakistanCricket #PAKvBAN
Tehseen Qasim46,609 views • 1 month ago

Naseem bhai ye kis line main agye ???? #PakistanCricket #cricket #pakvban
Urooj Jawed🇵🇰41,504 views • 1 month ago

Beautiful Iftaar moments during #PAKvBAN match from Sher-e-Bangla Stadium, Dhaka ❤️
Showbiz & News53,617 views • 4 months ago

Out or not out❓ Shan Masood is dismissed by Shoriful Islam. #PAKvBAN | #TestOnHai
Pakistan Cricket177,302 views • 1 year ago

کپتان شان مسعود نے کہا کہ ہم ہمارے لڑکوں نے اچھا کھیل پیش کیا اور آخر تک لڑے بس قسمت نے ساتھ نہیں دیا لیکن ہم ہمت ہارنے والے نہیں ہم انشاءاللہ اگست میں انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کم بیک کرے گے ہمارے ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنا ہے اور وہ ہم کر کے دکھائے گے #pakvban #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰20,842 views • 1 month ago
