#pk

معصوم بچوں كے اسکول تباہ كر كے كیسی "آزادی" حاصل کی جا رہی ہے؟ تحصيل سنی، ضلع كچھی میں ب ی ا ی ل ا اے كے کارندوں نے پرائمری اسکول پر بم چلا دیا۔ تعلیم سے خوفزدہ بزدلو، یہ بہادری نہیں، صریح بزدلی ہے۔ 💣🏫 #EducationNotTerrorism #Kachhi #Quetta #Balochistan #PK #خليجي٢٧
تحسین برنزئی107,119 Aufrufe • vor 17 Tagen
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.







