#releasenisarpanhwar

34 دن گزر گئے، اب تک میرے والد نثار پنہوار لاپتہ ہیں۔آخر یہ ادارے ہمارے والد کے ساتھ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ کیا اُن کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ سچ بولتے ہیں؟ آخر کیوں ان کے ساتھ یہ ناانصافی کی جا رہی ہے؟ کیا ایک باعزت شخص کو یوں غائب کر دینا اب معمول بن چکا ہے؟ #ReleaseNisarPanhwar
Fatima panhwar30,494 просмотров • 11 месяцев назад

🚨 نثار پنہور اور انور ترین کے جبری اغوا کے 50 دن! سابق پارلیمنٹرین نثار پنہور اور انور ترین کو غیر قانونی طور پر لاپتہ ہوئے 50 دن ہو چکے ہیں۔ ایک بیمار شخص کو بغیر الزام اور عدالت میں پیش کیے حراست میں رکھنا آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ #ReleaseNisarPanhwar
MohsinPanhwar19,757 просмотров • 10 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки