#releasenisarpanhwar

34 دن گزر گئے، اب تک میرے والد نثار پنہوار لاپتہ ہیں۔آخر یہ ادارے ہمارے والد کے ساتھ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ کیا اُن کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ سچ بولتے ہیں؟ آخر کیوں ان کے ساتھ یہ ناانصافی کی جا رہی ہے؟ کیا ایک باعزت شخص کو یوں غائب کر دینا اب معمول بن چکا ہے؟ #ReleaseNisarPanhwar
Fatima panhwar30,494 görüntüleme • 11 ay önce
Daha fazla içerik yok.
