#releaseptmleaders

بنوں دھرنا اپڈیٹس 🚨: ڈی پی او نے بنوں سنٹرل جیل کے سامنے بیٹھے دھرنے پر حملے کرنے کا حکم دیا ہے، ایک SHO کو زمہ داری سونپ دی ہے،SHO نے کہا ہے کہ مجھے نفری دے دو باقی میں سب کچھ کر سکتا ہو، یاد رہے اگر دھرنے میں شریک لوگوں کچھ ہوا تو نتائج بہت سنگین ہوسکتا ہے! #ReleasePTMLeaders
Tajman Waziri17,914 views • 1 year ago
No more content to load