#savekarachi

یہ ہیں لاہور کی سڑکیں! کیا وزیر اعلیٰ سندھ، میئر کراچی اور جماعت اسلامی والے بتا سکتے ہیں کہ کراچی میں ایسی سڑکیں کہاں ہیں؟ اگر کراچی کی سڑکیں بھی اسی معیار کی نہیں، تو پھر تو مطالبہ بنتا ہے کہ نئے صوبے/انتظامی یونٹس کے تحت کراچی کے مسائل وفاق کے حوالے کیے جائیں! #SaveKarachi
Mubeen khan17,202 Aufrufe • vor 7 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar