#stateattackedpashtunjirga

پشاور پولیس اور ریاستی اداروں کا پشتون قومی جرگہ کے منتظمین پر تیسری بار حملے سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست پشتونوں کی پرامن آواز کو دبانے میں ہر حد تک جا سکتا ہے۔ یہ حملہ پشتونوں کے حقوق اور ان کی شناخت کو مٹانے کی ایک اور ناکام ریاستی کوشش ہے۔ #StateAttackedPashtunJirga #StateTerrorismAgainstPashtunJirga
Saleem Afridi13,687 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки


