#stoppashtungenocide

سہیل افریدی نے تو جھوٹ بولا تھا اسلئے ائ ایس پی آر نے کتا قرار دیا لیکن کل علماء کی پوری ٹیم گئ تو جو حالیہ دنوں میں پاک فوج نے وزیرستان میں ایک مرکزی مسجد کو ڈرون سے نشانہ بنا کر شہید کردیا باقی ویڈیو میں دیکھ اور سن سکتے ہے #StopStateTerroism #StopPashtunGenocide
Qazi Muhammad Tahir81,129 views • 7 months ago

سہیل افریدی نے تو جھوٹ بولا تھا اسلئے ائ ایس پی آر نے کتا قرار دیا لیکن کل علماء کی پوری ٹیم گئ تو جو حالیہ دنوں میں پاک فوج نے وزیرستان میں ایک مرکزی مسجد کو ڈرون سےنشانہ بنا کر شہید کردیا اسکا جواب کیا؟ باقی ویڈیو میں دیکھ اور سن سکتے ہے #StopStateTerroism #StopPashtunGenocide
Qazi Muhammad Tahir64,614 views • 8 months ago

وادی تیراہ کے حالات تیزی سے قابو سے باہر جا رہے ہیں اور گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی گئی ہے. پختونخوا میں شرپسندی کے لیے کوئی جگہ نہیں چاہے وہ طالبان کے نام پر ہو یا وردی کے زور پر۔ اس سرزمین کے لوگ فساد اور ظلم کسی صورت قبول نہیں کرتے. #StopPashtunGenocide #KhyberTerahUnderAttack
Saleem Afridi58,435 views • 1 year ago

جب تک کرنل اور کمانڈنٹ آ کر عوام سے معافی نہیں مانگتے، یہ زخم نہیں بھریں گے. یہ کوئی فرد کا مسئلہ نہیں، یہ برسوں سے جاری پشتون نسل کشی ہے. آج عورتیں اور بچے شہید ہوئے ہیں، بڑا خیبر سراپا احتجاج ہے اور فیصلہ اب عوام ہی کریں گے. #StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism
Saleem Afridi29,449 views • 11 months ago
2:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تیرہ کے اکاخیلوں کے شڈلو گاؤں میں گزشتہ رات پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری میں پانچ گھروں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس کے خلاف خیبر چوک میں احتجاج جاری ہے۔ پشتون بیلٹ پر پشتون قوم کا نسل کشی جاری ہے #StopPashtunGenocide
Ismail pashteen29,428 views • 11 months ago


