#stoppashtungenocide

سہیل افریدی نے تو جھوٹ بولا تھا اسلئے ائ ایس پی آر نے کتا قرار دیا لیکن کل علماء کی پوری ٹیم گئ تو جو حالیہ دنوں میں پاک فوج نے وزیرستان میں ایک مرکزی مسجد کو ڈرون سے نشانہ بنا کر شہید کردیا باقی ویڈیو میں دیکھ اور سن سکتے ہے #StopStateTerroism #StopPashtunGenocide
Qazi Muhammad Tahir81,129 次观看 • 7 个月前

سہیل افریدی نے تو جھوٹ بولا تھا اسلئے ائ ایس پی آر نے کتا قرار دیا لیکن کل علماء کی پوری ٹیم گئ تو جو حالیہ دنوں میں پاک فوج نے وزیرستان میں ایک مرکزی مسجد کو ڈرون سےنشانہ بنا کر شہید کردیا اسکا جواب کیا؟ باقی ویڈیو میں دیکھ اور سن سکتے ہے #StopStateTerroism #StopPashtunGenocide
Qazi Muhammad Tahir64,614 次观看 • 8 个月前

وادی تیراہ کے حالات تیزی سے قابو سے باہر جا رہے ہیں اور گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی گئی ہے. پختونخوا میں شرپسندی کے لیے کوئی جگہ نہیں چاہے وہ طالبان کے نام پر ہو یا وردی کے زور پر۔ اس سرزمین کے لوگ فساد اور ظلم کسی صورت قبول نہیں کرتے. #StopPashtunGenocide #KhyberTerahUnderAttack
Saleem Afridi58,435 次观看 • 1 年前
2:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تیرہ کے اکاخیلوں کے شڈلو گاؤں میں گزشتہ رات پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری میں پانچ گھروں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس کے خلاف خیبر چوک میں احتجاج جاری ہے۔ پشتون بیلٹ پر پشتون قوم کا نسل کشی جاری ہے #StopPashtunGenocide
Ismail pashteen29,428 次观看 • 11 个月前


