#stopstateterroism

سہیل افریدی نے تو جھوٹ بولا تھا اسلئے ائ ایس پی آر نے کتا قرار دیا لیکن کل علماء کی پوری ٹیم گئ تو جو حالیہ دنوں میں پاک فوج نے وزیرستان میں ایک مرکزی مسجد کو ڈرون سے نشانہ بنا کر شہید کردیا باقی ویڈیو میں دیکھ اور سن سکتے ہے #StopStateTerroism #StopPashtunGenocide
Qazi Muhammad Tahir81,129 Aufrufe • vor 7 Monaten

سہیل افریدی نے تو جھوٹ بولا تھا اسلئے ائ ایس پی آر نے کتا قرار دیا لیکن کل علماء کی پوری ٹیم گئ تو جو حالیہ دنوں میں پاک فوج نے وزیرستان میں ایک مرکزی مسجد کو ڈرون سےنشانہ بنا کر شہید کردیا اسکا جواب کیا؟ باقی ویڈیو میں دیکھ اور سن سکتے ہے #StopStateTerroism #StopPashtunGenocide
Qazi Muhammad Tahir64,614 Aufrufe • vor 8 Monaten

پنجابی فوج قاتل ھے جنوبی وزیرستان اپر:تحصیل مکین کےعلاقہ دشکہ میں اسکول کےبچوں پرپاکستانی ڈرون حملہ جس میں 5بچےزخمی 1 شہید بچوں کی عمریں 4 ، 6 ، 7 ، 9 10 اور11سال ہیں۔بچوں کوطبی امداد کیلیےرزمک ہسپتال منتقل کردیئےگئےلیکن کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے #StopStateTerroism
Laiba Yousafzai Pashtun لایبه ایسفزیی13,598 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar