#tayyarikiwihai

BLA نے ایف سی پر حملے کی وڈیو جاری کردی۔ جس میں کیپٹن فہد سمیت ۵ افراد شہید ہوئےتھے۔ جرنیلوں کی امریکہ دوبئی آسٹریلیا میں پراپرٹیز کی قیمت جوان اپنےخون سے ادا کررہےہیں۔ نا جرنیل زمین کےخدا ہوتے، نا پاکستان برباد ہوتا ناجوان شہید ہوتے۔ #PakArmy #Bajwa #TayyariKiwiHai #Gwadar
Skeptic Scope41,156 次观看 • 3 年前


