#umerkot

سندھ کے وزیر داخلہ نے میرے سوال پر واضح کہا کہ ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر کے ایکسٹرا جوڈیشل قتل میں ڈی آئی جی جاوید جسکانی ،ایس ایس پی اسد چوہدری ،ایس ایس پی عمر کوٹ آصف رضا بلوچ، ایس ایچ او سندھڑی سمیت پوری پولیس پارٹی کے خلاف جعلی پولیس مقابلے کا مقدمہ درج ہوگا۔ #Umerkot #JusticeForDrShahnawaz Zia ul Hassan Lanjar Sardar Shah
aajizjamali18,591 views • 1 year ago
No more content to load



