#voaurdu

"ایدھی صاحب کو باجرے کے کباب بہت پسند تھے۔ میں ایدھی صاحب کا انتظار کرتا تھا اور ان کے گھر آنے تک روزہ نہیں کھولتا تھا۔ 2005 کے زلزلے کے بعد ہم بہت سارے روزے نہیں رکھ سکے تھے۔" دیکھیے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی اور ان کی اہلیہ صبا فیصل کی رمضان کی یادیں۔ #VOAUrdu
VOA Urdu271,583 просмотров • 3 лет назад

کراچی میں ایک فیکٹری میں لگی آگ بجھانے کے دوران چار فائر فائٹرز کی زندگیوں کی چراغ بجھ گئے۔ محمد محسن بھی ان فائٹرز میں سے ایک تھے۔ محسن کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اس پرخطر کام کے دوران انہیں حفاظتی سامان بھی فراہم نہیں کیا جاتا تھا۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔ #VOAUrdu
VOA Urdu186,730 просмотров • 3 лет назад

عمران خان نے (فون پر) کہا کہ وہ امریکہ مخالف نہیں ہیں، امریکی کانگریس مین بریڈ شرمن وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے بات کرتے ہوئے کانگریس مین شرمن نے یہ بھی کہا کہ سیکٹری بلنکن کو میرا خط عمران خان کی حمایت کے طور پر نہ دیکھا جائے۔ #VOAUrdu #ImranKhan #Pakistan
VOA Urdu185,781 просмотров • 3 лет назад

استنبول کی بندرگاہ پر لنگر انداز ایک بحری جہاز کے بعد ڈوب گیا۔ حکام کے مطابق جہاز لوڈنگ کے دوران توازن بگڑنے کی وجہ سے ایک طرف جھکنے کے بعد ڈوبا۔ ریسکیو اہلکاروں نے جہاز پر سوار عملے کے 10 افراد کو ریسکیو کر لیا جب کہ دیگر پانچ افراد نے سمندر میں کود کر اپنی جان بچائی۔ #VOAUrdu
VOA Urdu81,735 просмотров • 1 год назад

نہ مسافر نہ طیارے، پاکستان کا سب سے زیادہ لاگت سے تیار ہونے والا گوادر ایئرپورٹ ماہرین کے مطابق ایک معما لگتا ہے۔ اس ایئرپورٹ کے لیے فنڈز چین نے فراہم کیے ہیں جو تقریباً 24 کروڑ ڈالر سے زائد ہیں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں خالد حمید، پروگرام خبروں سے آگے میں۔ #VOAUrdu #Gwadar
VOA Urdu60,586 просмотров • 1 год назад

پاکستان کا قبائلی ضلع کرم طویل عرصے سے فرقہ وارانہ تصادم اور تشدد کا شکار رہا ہے۔ حال ہی میں وہاں پیش آئے واقعے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔ مگر ایک عرصے سے اس علاقے کے لوگ سیاحت کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کے علاقے سے غربت ختم ہو۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔ #VOAUrdu
VOA Urdu99,070 просмотров • 3 лет назад







