#welcomealiwazir

کل علی وزیر کی بیٹی نے اپنے والد سے پوچھا "بابا، آج تو گھر آؤ گے؟" باجوہ صاحب، آپ یہ درد محسوس نہیں کر سکتے کیونکے آپ کے بچے تو آپ کے آرمی چیف بننے کے بعد اربپتی بن گئے تھے جب کے علی وزیر کے بچے باپ کے ایم این اے بننے کے بعد باپ سے ہی محروم ہو گئے تھے۔ #WelcomeAliWazir #Dikhan
Alam Zaib Mahsud10,281 views • 3 years ago
No more content to load
