#wewantfreeimrankhan

مذاکرات کے حوالے سے وزیراعلی کی گفتگو🚨 " خان صاحب نے مجھے منع کیا ہے کہ ان سے مذاکرات نا کرو یہ دھوکا دیتے ہیں، میں نے کہا کہ میں اپنے طور پر مذاکرات کررہا ہوں اور میں ان کو وقت دے رہا ہوں لیکن اگر انھوں نے دھوکا دیا تو پھر میں خود انکو ایکسپوز کروں گا" #WeWantFreeImranKhan
Haider Ali14,524 views • 1 year ago
