#الیمن

کچھ مسلمان #الیمن کے #حوثیوں کو مسلمانوں کا ہمدرد سمجھتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ یہ اسرائیل سے مسلمانوں کے لیے لڑ رہے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو حوثیوں کی حقیقت دکھاتے ہیں 🔻 یہاں سے عبدالملک الحوثی اور اس کی فرقہ وارانہ دہشت گرد ملیشیا کا گزر ہوا۔ مساجد ان کی نفرت سے محفوظ نہ رہیں
ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ12,841 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar

